حوصلہ افزائی

```الحدیث النبوی:```
إنَ خيرَ عبادَ الله من هَذه الأمة المُوَفُّون المُطيِّبُون.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

یقیناً اس امت میں اللہ کے بہترین بندےوہ ہیں جو(دوسروں کا) پورا حق دینے والے اور (نیک اچھے کاموں میں لوگوں کی )حوصلہ افزائی کرنےوالےہیں۔

```الاحادیث الصحیحۃ:2848```

Comments