Profile avatar
furrukhrasheed.bsky.social
87 posts 249 followers 164 following
Prolific Poster

ویراں ہے میکدہ ،خم و ساغر اُداس ہیں … تُم کیا گئے روٹھ گئے دن بہار کے …!!!!! ( فیض احمد فیض )

```الحدیث النبوی:``` قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ""يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا"". نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ممکنہ حد تک لوگوں کے لیے معاملات میں ) ”آسانی پیدا کرو، تنگی نہ پیدا کرو، لوگوں کو تسلی اور تشفی دو نفرت نہ دلاؤ۔ ```صحیح البخاری:6125```

الحدیث النبوی قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏مَنْ أَعَانَ عَلَى خُصُومَةٍ بِظُلْمٍ أَوْ يُعِينُ عَلَى ظُلْمٍ لَمْ يَزَلْ فِي سَخَطِ اللَّهِ حَتَّى يَنْزِعَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کسی جھگڑے میں کسی کی ناحق مدد کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس سے ناراض رہے گا یہاں تک کہ وہ باز آ جائے( توبہ کر لے)۔ `سنن ابن ماجہ:2320

بدل دئیے گئے تالے پرانے گھر کے مگر ہماری جیب میں وہ چابیاں ابھی تک ہیں! عبداللہ ضریم

اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں ‏اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی ‏عائشہ شفق

مومن ایسا نہیں ہوتا ```الحدیث النبوی:``` عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏لَا يَكُونُ الْمُؤْمِنُ لَعَّانًا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن (کسی پر)لعن و طعن کرنے والا نہیں ہوتا ہے“۔ ```جامع الترمذی:2019```

```الحدیث النبوی:``` نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے، چاہے تم اس دروازے کو ضائع کر دو، یا اس کی (خدمت ، نیک کاموں میں اطاعت کر کے )حفاظت کرو۔ ```سنن ابن ماجہ:3663```

مؤمن کی فکرمندی ```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مومن کو کوئی تکلیف نہیں پہنچتی ، نہ تھکاوٹ ، نہ بیماری ، نہ غم حتی کہ کوئی فکر بھی جو اسے فکرمند کر دے مگراس کے بدلے اس کے گناہوں کومٹا دیاجاتا ہے ۔ ```صحیح مسلم:6568```

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمآیا ”جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کیا جائے وہ شہید ہے، جو اپنے دین کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کیا جائے وہ شہید ہے، جو اپنی جان کی حفاظت کی خاطر مارا جائے وہ شہید ہے اور جو اپنے اہل و عیال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کیا جائے وہ شہید ہے جامع الترمذی:1421

خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے … "دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے …!!!!!

آپ ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے… جس نے اداسی… دھوکہ دہی … اور تنہائی … کو برداشت کیا ہو …!!!!!

```الحدیث النبوی:``` عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌قَالَ: اجْتَنِبُوا الْكَبَائرَ وَسَدِّدُوا وَأَبْشِرُوا رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا: كبیرہ گناہوں سے بچو،(لوگوں کو اپنے اچھے اخلاق سے اپنے )قریب کرواور (مایوسی کے بجائے ) خوش خبریاں دو۔ ```مسند احمد:14702```

```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا: اے اللہ جسے تو آسان بنا دے اس کے علاوہ کوئی آسانی نہیں اور جب تو چاہتا ہے سختی کو آسان کر دیتاہے ```سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ:2886```

```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ دل کی مثال ایک پَر کی سی ہے ، جسے ہوائیں چٹیل میدان میں الٹاتی پلٹاتی رہتی ہیں ۔‘‘ ( کبھی خوشی اطمینان اور کبھی بے چین ہو جاتا ہے اور سخت حالات سے گزرتا ہے ) ```سنن ابن ماجہ:88```

صبر اور درگزر ```الحدیث النبوی:``` عن مَعْقَل بن يسار مَرْفُوْعاً: أُفْضَلُ الْإِيمَان الصَّبْرُ والسَّمَاحَة. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : افضل ایمان (مشکل حالات میں )صبر اور درگزر كرنا ہے۔ ```مسند احمد :18647```

قوم کا معزز شخص ```الحدیث النبوی:``` عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاكُمْ كَرِيمُ قَوْمٍ فَأَكْرِمُوهُ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اس کی عزت کرو ۔‘‘ ```سنن ابن ماجہ:3712```

الحدیث النبوی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کسی شخص کے متعلق کوئی ( نامناسب ) خبر ملتی تو یوں ( نام لیکر )نہ کہتے : فلاں کو کیا ہوا ہے کہ یوں کہتا ہے یا کرتا ہے ؟ بلکہ ( بغیر نام لیے ) یوں فرماتے :’’ لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایسے ایسے کہتے ہیں یا کرتے ہیں ۔‘‘ ```صحیح البخاری:4788```

```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر گناہ گار ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ ```صحیح البخاری:7235```

‏ سُنو یہ چند لمحے ہیں.! محبت سے بسر کر لو.! عین ممکن ہے..! ہوا کے دوش پر اِک دِن.! تمہیں پیغام یہ آئے..! وہ جِن کی جان تھے نا تم.! وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں. 🖤🖤

‏کیا اُس کی تلافی ہو کہ جو شخص ہمیشہ ‏ یکطرفہ محبت میں بھی ناکام رہا ہو ‏جہانزیب ساحر

خوش قسمت نوجوان ```الحدیث النبوی:``` عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ مَرْفُوعًا: إِنَّ رَبك ليَعْجَبُ لِلشَّابِّ لَا صَبْوَة لَهُ. عقبہ بن عامربیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارا رب اس نوجوان سے خوش ہوتا ہے جو خواہشات کی طرف مائل نہ ہو۔ ```سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ :2843```

```الحدیث النبوی:``` نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا ۔ ( ان میں ) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ۔“ ```صحیح البخاری:6479```

```الحدیث النبوی:``` نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا … کامل ترین ایمان والا وہ آدمی ہوتا ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ عمدہ ہوں اور وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سب سے زیادہ مہربان ہو …!!!!! ```مسند احمد :24708 ```

Pakistani Youth in 2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ریشم کا ایک کپڑا پیش کیا گیا اس کی خوبصورتی اور نزاکت نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سعد بن معاذ کے رومال اس سے بہتر اور افضل ہیں ۔ ```صحیح البخاری:3249```

پاکستان مسلم لیگ (ن) مقابلہ پاکستان تحریک انصاف سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁 عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️

انس‌رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس امت میں زمین میں دھنسانا،پتھروں کی بارش اور چہروں کا بدلنا ہوگا، یہ اس وقت ہوگا جب لوگ شراب پیئں گے، اور گانے بجانے والیوں کا اہتمام کریں گے اور آلات موسیقی بجائیں گے۔ ```سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ :2203```

آسانی اور اطمینان ```الحدیث النبوی:``` قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا، وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : (انسانیت کے لیے) آسانی پیدا کرو ، دشواری پیدا نہ کرو ،اطمینان دلاؤ اور نفرت نہ پھیلاؤ۔ ```صحیح مسلم:4528```

```الحدیث النبوی:``` رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جس نے بھی صبح کی اس حال میں کہ وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو اور جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو اور دن بھر کی روزی اس کے پاس موجود ہو تو گویا اس کے لیے پوری دنیا(کی خیر و برکت ) سمیٹ دی گئی۔ جامع الترمذی:2346

```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک یہ تھی : اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے ، تیری عافیت کے ہٹ جانے سے ، تیری ناگہانی سزا سے اور تیری ہر طرح کی ناراضی سے ۔ صحیح مسلم:2739

```الحدیث النبوی:``` عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ الْجَنَّةَ قَالَ التَّقْوَى وَحُسْنُ الْخُلُقِ۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا کون سا عمل سب سے زیادہ ( لوگوں کو ) جنت میں داخل کرے گا ؟ آپ نے فرمایا :’’ تقوی اور خوش اخلاقی ( حسن اخلاق )۔ سنن ابن ماجہ :4246

مقدروں کی لکیروں سے مات کھا ہی گئے ہم ایک دوسرے کا ہاتھ چومنے والے جمال احسانی

یاد ماضی !

موت کا وقت اور جگہ ```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ كسی بندے كی روح كسی علاقے میں قبض كرنا چاہے تواس علاقے میں اس كے لئے كوئی ضرورت (حاجت) پیدا كردیتا ہے۔ الصحیحۃ:1221

پاکستان نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دے دیا بلیسٹک میزائل ضرار تھری رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائندہ باد

حوصلہ افزائی ```الحدیث النبوی:``` إنَ خيرَ عبادَ الله من هَذه الأمة المُوَفُّون المُطيِّبُون. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یقیناً اس امت میں اللہ کے بہترین بندےوہ ہیں جو(دوسروں کا) پورا حق دینے والے اور (نیک اچھے کاموں میں لوگوں کی )حوصلہ افزائی کرنےوالےہیں۔ ```الاحادیث الصحیحۃ:2848```

صبر زندگی میں روشنی کی طرح ہے ```الحدیث النبوی:``` قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:۔۔وَالصَّبْرُ ضِيَاءٌ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : صبر روشنی ہے (انسانی زندگی کے اندھیروں کو دور کر دیتا ہے)۔ ```صحیح مسلم:534```

معاذ بن عبد الله اپنے والد خبیب رضی اللہ عنہ سے بیان فرماتے ہیں … رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «قل هو الله أحد» اور ( «قل أعوذ برب الفلق»،‏‏‏‏ «قل أعوذ برب الناس» )صبح و شام تین مرتبہ پڑھ لیا کرو، یہ ( سورتیں ) تمہیں ہر شر سے بچائیں گی اورمحفوظ رکھیں گی۔ جامع الترمذی:3575

MNS❤️

```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جسے اچھا لگے ( اور پسند آئے ) کہ مصائب و مشکلات ( اور تکلیف دہ حالات ) میں اللہ اس کی دعائیں قبول کرے، تو اسے کشادگی و فراخی کی حالت میں کثرت سے دعائیں مانگتے رہنا چاہیئے“۔ جامع الترمذی:3382

میرا خیال ہے شیخ وقاص. کی اس سے زیادہ مزید چھترول نہیں ہو سکتی یہ لوگ کتنے بے شرم اور ملعون ہیں کتنے کونفیڈینس سے جھوٹ بولتے کوئی لمحہ فتنہ فساد پھلانے کا زایہ نہیں جانے دیتے

قیدی بھوکا اور مریض ```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (کفار کی جیلوں میں مسلمان ) قیدی کو چھڑایا کرو ‘ بھوکے کو (کھانا) کھلایا کرو ‘ بیمار کی عیادت کرو۔“ ```صحیح البخاری:3046```

‏‎فخر پاکستان سپہ سالار جنرل عاصم منیر صاحب چھاگئے ہیں Well done 👍

خالد مزاری میرے کزن ہیں الحمدللہ اس وقت ہمارے درمیان موجود ہیں یہ سب ایک جھوٹا پروپیگینڈا چلا رہے ہیں اور بالکل بیغرتی دکھا رہے ہیں پی ٹی آئی والے

اور پھر ایک دن انسان… کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے … بلکل خالی … ویران … کھوکھلا … اور بے رنگ …!!!!!

‏توڑ کر رب کی حدوں کو ہر کوئی ‏ ایک دوسرے سے پوچھ رہا ‏ہے زندگی میں بے چینی کیوں ہے 🙁