رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ریشم کا ایک کپڑا پیش کیا گیا اس کی خوبصورتی اور نزاکت نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سعد بن معاذ کے رومال اس سے بہتر اور افضل ہیں ۔
```صحیح البخاری:3249```
```صحیح البخاری:3249```
Comments