```الحدیث النبوی:```

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا …

کامل ترین ایمان والا وہ آدمی ہوتا ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ عمدہ ہوں اور وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سب سے زیادہ مہربان ہو …!!!!!

```مسند احمد :24708 ```

Comments