‏مرشد جو گولی دیتے تھے وہ لوگ اب کی بار
گولی چلا کے کہتے ہیں گولی نہیں چلی
بارہ گرے ہیں لاشے مگر محسن و عطا
کہتے ہیں ایک لاشہ بھی ثابت نہیں ہوا

Comments