Profile avatar
ptilayyah.bsky.social
Political Analyst | Proud Pakistani | IK lover | Just wanna ture democracy in Pakistan
410 posts 533 followers 249 following
Prolific Poster

‏اب سلمان خان کا بگ باس سیزن میں بس یہی دکھانا باقی بچا تھا۔

‏قائم رہو حسین کے انکار کی طرح، شاہ صاحب کا تازہ پیغام۔

جعلی حافظ امیر منافق اسلامی کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے مگر حکومت میں بٹھائے جوبائیڈن کے چمچوں اور اسٹیبلشمنٹ سے وہ مطمئن ہے۔ 🖐

اپنی اماں کو فرمانبرداری سے جواب نہیں دیتے معشوقہ کی اماں کو گردہ دے دیا پھر ٹھیک ہی ہوا 🤣🤣

فواد چوہدری ہمیشہ کے لیے بائے بائے۔ اب دوبارہ ہماری پارٹی، عمران خان، سوشل میڈیا یا کسی بھی عام ورکر پر کوئی بات نہیں کرنی۔ ہماری پارٹی سے آپ کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

کوئی ٹاوٹس کو بتائے کہ ہماری بائیکاٹ مہم کامیابی سے جاری ہے۔ بچارے اپنا گلہ پھاڑ پھاڑ کر بولتے رہتے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے۔ ٹاوٹس سن لو بہت جلد تمہارے ابو جی کی اشیاء کو فری میں بانٹا جا رہا ہو گا اور عوام پھر بھی نہیں لے گی۔

‏یہ کیسی مائیں بہنیں سانجھی ہیں۔ جب ماں ریحانہ ڈار کے سر سے دوپٹہ کھینچا گیا تو پورا پاکستان کیوں نہ رویا۔ آپ کیوں نہ روئے آپ کی جماعت تو عورتوں کی حقوق کی عملدار بنتی ہے، علی محمد خان۔

جیو نیوز کی حالت۔

جیو نیوز کو لینے کے دینے پڑ گئے 😆

‏علم کے دشمنوں نے سکول کے بچوں پر وار کیا۔ جواباً ہم نے دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانے کا نعرہ لگایا۔ مگر آج دس سال گزرنے پر ہم نے خود ہی اسی سیاہ دن کی مناسبت سے سکول بند کرکے علم کے دشمنوں کو کیا پیغام دیا؟

شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟

سوال صرف ایک ہی ہے، گولی کیوں چلائی؟؟

بابا زیرو والی سرکار۔

راہ حق کا شہید۔

ان بچوں کو لاچار اور بے بس نہ سمجھنا۔ وقت آنے پر یہ تم کو بتائیں گے۔

خواجہ آصف جب تو چلتا ہے تو تیری قمر کی لچک بتاتی ہے کہ تو کتنا مرد ہے، علی امین گنڈاپور۔

‏بائیکاٹ سے عسکری بینک کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔۔۔۔ سال ختم ہونے والا ہے عسکری بینک والے رو رہے ہیں ٹارگٹ پورے نہیں ہو رہے ہیں لوگ پیسے نکال رہے ہیں شُکریہ پاکستانیوں۔۔۔۔۔

جناح صاحب اور نواز شریف کی ایک نایاب فوٹو، تصویر میں نواز شریف کی نظر جناح صاحب کے پراٹھے پر ہے 😅

عمران خان نے ڈی چوک کا نیا نام رکھ دیا۔ اب شہداء چوک کے نام سے پکارا جائے گا۔

‏کیا شیر افضل مروت رانگ نمبر ہے ؟

اگر پاکستان کی سابقہ عدالتی تاریخ کی طرح عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوا تو اس کے خطرناک نتائج ہونگے۔ ہمیں دنیا کو بتانا بھی ہے کہ ٹرائل فیئر ہے کیونکہ عمران خان چھوٹا آدمی تو ہے نہیں، محمد زبیر۔۔۔۔!!!!

‏بشریٰ بی بی کی گاڑی پر سیدھے فائر مارے گئے تھے۔ گاڑی پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ اگر علی امین گنڈاپور وقت پر وہاں سے بشری بی بی کو نہ نکالتے تو انکی جان کو شدید خطرہ لاحق ہوتا۔ ظالموں نے بشری بی بی کو جان سے مارنے کا پورا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

سانحہ ڈی چوک کی ایک نئی ویڈیو۔ عوام پر ہر طرف سے سیدھی گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے دوڈ رہے ہیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ یہ منظر کسی قیامت سے کم نہیں ہے۔

زرتا گل کی میڈیا سے گفتگو۔

خوش گوار انداز۔

‏شبلی فراز کا اسمبلی میں انکشاف۔۔۔ ہمارے اس وقت 13 شہید کنفرم ہے ابھی ایک اور زخمی کی شہادت ہو گئی ہے ہمارے دو سو سے زیادہ کارکنان لاپتہ ہے اور 5000 سے زیادہ لوگ ہمارے جیل میں ہے۔۔۔

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا خوبصورت نوجوان حمزہ تتلہ دو سال سے 9 مئی کے کیس میں نا حق جیل کاٹ رہا ہے۔ آج انکی والدہ بیٹے کی جدائی کو مزید برداشت نہ کرتے ہوئے غم کی حالت میں فوت کو گئیں ہیں۔ سب لوگ انکی مغفرت کے لیے دعا مانگیں۔

‏اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی یقین نہیں آتا کہ یہ اس حد تک گر جائیں گے اور اپنے ہی معصوم و نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں گے،چتوں کے اوپر چڑ کے سنائیپر چلائے گےکیسے یہ لوگ اپنے ماں، باپ، بیوی، بچوں، بہن، بھائیوں کا سامنا کرتے ہوں گے؟ پوری قوم کا ایک ہی سول ہے اور یہ سوال آپ کا ہمیشہ پیچھا کرے گا۔

‏مرشد جو گولی دیتے تھے وہ لوگ اب کی بار گولی چلا کے کہتے ہیں گولی نہیں چلی بارہ گرے ہیں لاشے مگر محسن و عطا کہتے ہیں ایک لاشہ بھی ثابت نہیں ہوا

‏کرنل قذافی نے 2008 میں عرب لیگ کے اجلاس میں دمشق میں کہا تھا صدام کے بعد ہم سب کی باری آئے گی۔۔۔۔اسوقت مصر کے حسنی مبارک نے اور شام کے صدر بشارالاسد نے بڑی اونچی آوازمیں قہقہ لگایا تھا۔۔۔۔۔۔ آج پاکستان کے طاقتور بھی ایسے ہی قہقے لگا رہیں ہیں۔

‏ماڈل ٹاؤن اور 26 نومبر کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، عمر ایوب

دنیا کے عظیم ترین انسانوں میں سے ایک ہمارا بہادر لیڈر عمران خان ہے۔ ناانصافی، جھوٹ اور لالچ کے خلاف ایمانداری اور سچائی کے ساتھ آواز اٹھانے سے کبھی نہ گھبرائیں۔ اگر پوری دنیا کے لوگ ایسا کریں تو یہ زمین بدل دے گا۔

پاپا آپ نے گولی کیوں چلائی؟ بیٹا تم نے گولی کیوں چلائی؟ بھائی آپ نے گولی کیوں چلائی؟

اس کو کیا کہتے ہیں ؟؟?

علی محمد خان نے آج بلاول بھٹو کو بڑے خاندان سے ہونے کا لقب دے دیا۔ اس کو کوئی بتائے کہ اس کے لیے اور پوری پارٹی کے لیے بڑے خاندان والے وہ شہداء ہیں جو 26 نومبر کو باہر نکلے اور نظریے کی خاطر اپنی جان قربان کر گئے۔

‏تیز ترین انٹرنیٹ والے ممالک میں پاکستان 198 نمبر پر، سپیڈ میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان لیبیا سے بھی نیچے۔۔ ہم سو ارب روپے کا نواز شریف کے نام پر آٹی ٹی سٹی بھی بنا رہے ہیں۔

پاکستانیوں میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی اس ملک کے لئے ضروری ہے۔

صرف ہنسنا ہے۔۔۔۔۔

طاہر اشرفی جیسے ٹاؤٹ کے متعلق آج ہمیں بڑا دکھ ہوتا ہے۔ عمران خان کے دور میں اس شخص کو ہم نے بہت عزت دی۔ بات وہی ہے کہ جب کسی نقلی انسان کو حد سے زیادہ عزت دو تو وہ پھر اپنی اوقات بھول جاتا ہے۔

‏سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی ہو گئی۔ " مسائل حل نہ ہوئے تو فری لانسرز کے کلائنٹ بنگلادیش، بھارت یا کسی دوسرے ملک منتقل ہوجائیں گے"ماہرین

یہ ڈی چوک نہیں کشمیر ہے۔ کشمیری اپنا حق لینا جانتے ہیں۔ کشمیر میں غازی پیدا ہوئے ہیں، کشمیری عوام۔۔۔۔!!!!

بس ساری وجہ یہی ہے۔ عمران خان امریکہ اور امریکی غلاموں کو پسند نہیں ہے، جس دن عمران خان نے انکی طرح امریکی غلامی قبول کر لی تو سب عمران خان کے متعلق سب ٹھیک ہو جائیگا۔

‏گورنر اور اسکی اے پی سی پر لعنت بھیجتا ہوں۔۔۔ وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور

مولانا فضل الرحمٰن کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔

مظفر آباد سے بڑی خبر۔ عوام نے مذاکرات کے لیے آئے حکومتی وزراء کی گاڑیوں کو روک لیا ہے۔ ایک دفعہ پھر عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذکرات نہ ہو پائے۔

بریکنگ نیوز۔ عمران خان کی طرف سے 8 فروی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے بینچ تشکیل کر کے سماعت 11 دسمبر کو مقرر کر دی ہے۔

بڑی خبر۔ سپریم کورٹ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر 7 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ کیس کی سماعت 10 دسمبر کو ہو گی۔

سپریم کورٹ نے ارشد شریف شہید از خود کیس کی سماعت 9 دسمبر کو مقرر کر دی ہے۔

‏رحیم یار خان شوگر ملز میں گنے کا وزن کم تولنے پر کسان اور مل انتظامیہ آمنے سامنے۔ مل انتظامیہ نے ڈنڈا فورس نکال لی، کسانوں نے بھی ڈنڈے نکال لیے۔ ’’کسان دوست‘‘ پنجاب حکومت فی الحال خاموش

کے پی کے اسمبلی نے نیا بل منظور کر لیا۔ اب تمام سرکاری یونیورسٹیوں کا چانسلر وزیراعلی ہوگا اور وائس چانسلر کے انتخاب کا اختیار بھی وزیراعلی کے پاس ہو گا۔