اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی یقین نہیں آتا کہ یہ اس حد تک گر جائیں گے اور اپنے ہی معصوم و نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں گے،چتوں کے اوپر چڑ کے سنائیپر چلائے گےکیسے یہ لوگ اپنے ماں، باپ، بیوی، بچوں، بہن، بھائیوں کا سامنا کرتے ہوں گے؟ پوری قوم کا ایک ہی سول ہے اور یہ سوال آپ کا ہمیشہ پیچھا کرے گا۔
Comments