‏شبلی فراز کا اسمبلی میں انکشاف۔۔۔

ہمارے اس وقت 13 شہید کنفرم ہے ابھی ایک اور زخمی کی شہادت ہو گئی ہے ہمارے دو سو سے زیادہ کارکنان لاپتہ ہے اور 5000 سے زیادہ لوگ ہمارے جیل میں ہے۔۔۔

Comments