میں پی ٹی آئی والوں کو بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ فیصلہ کر لیں کہ پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں تو معاملات بیٹھ کر حل کرنے ہیں یا پھر دھرنے دینے ہیں ملک کو نقصان پہنچانا ہے یہ آپ کی مرضی ہے،شہباز شریف
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
اور ملک کا بیڑا غرق کرنے میں گورنمنٹ اور ان لوگوں کا برابر کا ہاتھ ہے اگر ایسا ہوا تواگر ایسا کرنا ہی تھا تو کیوں لوگوں کی کو راولپنڈی اسلام اباد کے لوگوں کی زندگیاں جرن کی کنٹینر لگا کر اگر ایسا ہوا تو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے گورنمنٹ کو اور استیفہ دے کے گھر چلے جانا چاہیے 2/2
یہ میرا نقطہ نظر ہے میں غلط بھی ہو سکتا ہوں مگر کچھ وائبز ایسی ارہی ہیں کہ عمران خان نیازیحال مقیم اڈیالہ جیل رہا ہونے جا رہا ہے اور اور کوئی ڈیل ہونے جا رہی ہے کوئی این ار او ملنے جا رہا ہے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر یہ لوگ چاہے گورنمنٹ ہو یا کوئی بھی ہو ڈیل دے دیتے ہی1/2
Comments
اس جملے کا مطلب سمجھنے کیلئے رہنمائی درکار ہے