‏جب میں نے پہلی بار تمہاری آواز سنی تھی تو اس لمحے مجھ پہ یہ راز منکشف ہوا کہ بعض آوازیں بھی ذائقے رکھتی ہیں ۔ ♥️

Comments