‏سزا سناؤ یا بری کرو خان کو فرق نہیں پڑتا
کیونکہ سیرت النبی ﷺ اور تاریخ پڑھانے پر سزا ایک مومن کے سر کا تاج ہے
اور خان تو پیدا ہی بادشاہت کے لئے ہوا ہے✊❤️
یہی پیسے اگر نواز شریف کو یا زرداری کو ملے ہوتے تو اپنی بچوں کو محلات بنانا تھا مگر خان نے پاکستانی قوم کیلئے سیرت النبی پر یونیورسٹی بنائی
Post image

Comments