Profile avatar
shams123.bsky.social
آزادی کی جنگ عمران خان کی سنگ
103 posts 187 followers 12 following
Prolific Poster

بیٹی بچنے نے سے گھڑی بچنا بہتر ہے

تم بھی بے غیرت

‏عمران خان کو تکلیف پہنچانے کے لیے آج بشری بی بی کی خان صاحب سے ملاقات نہیں کرائی گئی ایڈوکیٹ خالد یوسف کی گفتگو 💔

‏سَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه۔جمعہ مبارک ہو

‏یہ صرف انتظار پنجوتہ کا چہرہ نہیں ہے بلکہ یہ آپ ہی کی اور میری تصویر ہے یہ پاکستان کی عوام کی تصویر ہے کہ جس کا دل کرتا ہے جسے چاہتا ہے جس سے اختلاف ہوتا ہے اسے اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، سلمان اکرم راجہ سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف

‏سزا سناؤ یا بری کرو خان کو فرق نہیں پڑتا کیونکہ سیرت النبی ﷺ اور تاریخ پڑھانے پر سزا ایک مومن کے سر کا تاج ہے اور خان تو پیدا ہی بادشاہت کے لئے ہوا ہے✊❤️ یہی پیسے اگر نواز شریف کو یا زرداری کو ملے ہوتے تو اپنی بچوں کو محلات بنانا تھا مگر خان نے پاکستانی قوم کیلئے سیرت النبی پر یونیورسٹی بنائی

One has to turn towards Allah, otherwise Allah can do anything When Allah intends to do something, then man does not know what is going to happen tomorrow

خان صاحب کے نام پر ووٹ لینے والے آپس میں لڑ پڑے ہیں سوچتے ہیں شاید ہم اپنی کارکردگی پر مشہور ہوئے ہیں مگر عوام سب کچھ جانتے ہیں

ہمارا مستقبل خان ہے

اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب پر حصوصی رحم فرمائے آمین یارب العالمین

ہم نے نہ دن دیکھا نہ رات بس خان کی محبت میں ہر جگہ ہر وقت لبک کہاں اور کہتے رہنگے انشاء اللہ جس عمر میں لوگ لیلا کی تلاش میں ہوتے ہیں ہم نے وہ عمر خان کی محبت میں گزاری ۔

‏3 روپے پاکستانی کا 1بنگلادیشی ٹکا ہوگیاجبکہ 1971 میں 925 ٹکے کا 1 روپیہ ہوتا تھا اخے دشمن ہماری ترقی سے خوفزدہ ہیں.

جس کو علم ہوجائے کہ اللہ بڑے غور سے سنتا ہے، تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتا، علامہ اقبال

‏عمران خان کے وہ سوشل میڈیا انصافینز جنہوں نے اپنا اکاؤنٹ عمران خان کو سپورٹ کر کے لیے بنایا ہے وہ کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کریں اور ریپوسٹ کر دیں آپ کے کمنٹس بڑھتے جائیں گے اگر آپ ایک دوسرے کو فالو کریں گے۔

آج ایک اور کالا دن پاکستانیوں کیلئے آج پاکستان تحریک انصاف کی ورکرز کو ملٹری نے 10 10 سال سزائیں سنائی کل ہر پاکستانی کو ایسی طرح سزائیں سنائی جائ گی Black day for Pakistanis

لوگوں کے ساتھ اُن کے حیثیت کے مطابق نہیں اپنی تربیت کے مطابق رویہ احتیار کیجئے... :Juma Mubarak:

نیوٹرل بھی پریشان ہوگئے اگر نیوٹرل رہے تو حکومت گئی اور نہ ہوئے تو محبت گئی واہ کپتان کیا گیم کھیلا

‏یا َ"اللّٰہﷻ" قیامت کے دن "ﷴﷺ" کی شفاعت نصیب فرمانا..❤ آمین 🤍

‏آج ایک امریکی نے جیو نیوز کے مالک میرشکیل کو طعنہ دیا کہ ہمارے ٹکڑوں پر پلتے ہو اور ہم پر بھونکتے ہو اسکے بعد دوسرے امریکی نے میر شکیل کا دانہ پانی بند کرنے کا اعلان کر دیا ‎@RichardGrenell

جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔

جو لوگ پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ لوگ خود بدنام ہونگے ۔پاکستان تو چھوڑو دنیا میں کہی بھی فوجی کاروبار کمپنی نہیں ہے مگر لوگ پاک فوج کو بدنام کرنے کیلئے ان کی نام پر کاروبار کرتے ہیں بائکاٹ کرو ان سب چیزوں سے

‏اللہ پاک ڈی چوک کے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲🤲

‏آج سے تمام اوورسیز ترسیلات زر بند کر کے انہیں اپنی طاقت کا احساس دلوائیں انہیں پتہ چلے کے ناجائز طریقہ سے آپ اوورسیز کا ووٹ کا حق نہیں چھین سکتے

‏ہماری فوج ہمارا فخر تھی اور فخر رہے گی الحمدللہ وہ ہمارے ملک کے محافظ ہیں فوج بزنس مین نہیں اسلیے بائیکاٹ جاری رکھو

‏یہ بات جان لیں سب کہ جیت تو حق کی ہی ہوگی۔ عمران خان نے ہار نہیں ماننی اور پاکستانیوں نے عمران خان کو کبھی اکیلے نہیں چھوڑنا

جس عمر میں لوگ لیلا کی تلاش میں نکلتے ہیں ۔ ہم نے عمران خان کو چونا مرنے دم تک خان کی ساتھ ہے اور رہنگے انشاء اللہ

We will never forget 26 November 2024

سٹاک ایکسچینج مصنوعی طریقے سے بہت تیزی کے ساتھ اوپر گئی لیکن عوام کو کوئی فائدہ نہ دے سکا😂۔ ویسے یہ تصویر اس پر فٹ ہوتی ہے 😅

گھر میں والدہ کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے کیونکہ ماں کے بغیر گھر قبرستان ہیں اللہ تعالی ہر ماں کو سلامت رکھے! 🤍

‏شام والی جیلیں دیکھ کر الباکستانی بہت رو رھے ھیں اگر کبھی پاکستان کی خفیہ جیلیں اور ان میں قید شدہ قیدیوں کی داستانیں سامنے آگئیں تو آپکے رونگھٹے کھڑے ھو جائینگے۔

Our last hope Imran khan

ھم شلٹر ۔۔

‏‎لااله الا اللہ ☝️ ایاک نعبد وایاک نستعين عمران خان صاحب اپنے پاؤں پر کہلاڑی مار دی ہے جو اس بغیرات قیادت کو تحریک انصاف جیسے بڑی جماعت کی قیادت حوالے کردی ہے عمران خان صاحب کو اس غلطی کا پچھتاؤ ہوگا تب وقت گزر گیا ہوگا 27 سالہ محنت برباد ہوگا ‎#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان

کل افغان کو بدلتے دیکھا تھا آج شام کو بدلتا دیکھا ہیں انشاء اللہ بہت جلد پاکستان بھی بدلتا دیکھا جائے گا 💞

عاصم منیر اللہ تعالی تم کو دنیا اور اخرت میں ذلیل کریں آمین 🤲

ڈر کس بات کا؟

‏عمران خان کا ڈٹ کر جیل بیٹھ جانے کے نظریہ نے اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے بیانیہ کو قید میں ڈال دیا۔ عمران خان سیاسی طور پر ناقابل شکست ہو چکا ہے

‏اس تصویر کو وائرل کرو 🙏😢 Today the Best..💙🥀

پاکستان کی ہسٹری میں اللہ نے اگر کسی کو عزت سے نوازا ہے تو وہ یہ شحص ہے جو کو کنٹینر سے نیچے گیرایا تھا دنیا کا ہر نیوز شو پر اس مرد مجاہد کی بات ہورہی ہے ہر ہیڈلائن پر اس کی تصویر دیکھایا جارہاہے

Today🤝☺️💗