‏یہ صرف انتظار پنجوتہ کا چہرہ نہیں ہے بلکہ یہ آپ ہی کی اور میری تصویر ہے یہ پاکستان کی عوام کی تصویر ہے کہ جس کا دل کرتا ہے جسے چاہتا ہے جس سے اختلاف ہوتا ہے اسے اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، سلمان اکرم راجہ سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف
Post image

Comments