مختصر مگر پر اثر
الفاظ ہی کرتے ہیں مائل بھی قائل بھی اور گھائل بھی
🌞آغاز صبح نو☁️
الفاظ ہی کرتے ہیں مائل بھی قائل بھی اور گھائل بھی
🌞آغاز صبح نو☁️
Comments
یارحمان، یارحیم، یاکریم!
ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری رَحمت سے مایوس نہ کريں!
اےخالق آکبر!
ہم تیرےدَر کےسوالی ہیں
تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا آور
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا.
آمین یارب العلمین!
السلام علیکم