اللّہ کا نام لے کر جھوٹ بولنے والوں کی گرفت بھی بہت سخت اور دردناک ہو گی..

قرآنی آیت کا سہارا لے کر اپنی منافقت کو چھپایا نہیں جا سکتا..

مسلمانوں اپنے بچوں کو جھوٹ سے بچاو، جھوٹ سے بچا لیا سمجھو گناہ کبیرہ سے بچا لیا...

اللّہ سچ راستہ چننے اور بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Comments