سنا تھا کچھ عرصہ پہلے طوائفیں ،،،،،
شادی بیاہ یا کسی اور تقریب میں رات کے وقت حجروں میں مردوں کے سامنے ناچتی تھیں اور شادی والے انکو پیسے دیتے تھے آج کے دور میں نوجوان لڑکیاں سوشل میڈیا پر نا چتی ہیں پیسے داد،دارو سب وصول کرتی ہیں۔

Comments
بس حجروں کی جگہ اب اسکرینیں ہیں باقی!
پہلے ساز پر رقص تھا محفلوں میں،
اب لائکس اور کمنٹس کی زنجیریں ہیں باقی!"
👍👍👍👍
سنا تھا کہ آنکھوں کا مرتا ہے پانی
سارہ
#اردو_زبان