السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته!
اپنے دل سے باتیں کیا کریں اور اپنے ایمان کا جائزہ لیا کریں کہ کیا
کبھی رات کی تنہائی میں دل بے قرار ہوا رب کو منانے کو؟
کبھی کسی سے زیادتی کے بعد دل پریشان ہوا؟
کسی کا دکھ بانٹ کے خوشی ہوتی ہے؟
اپنی ضرورت کا گلا گھونٹ کے کسی کی ضرورت پوری کی؟
سوچیں اور کوشش کریں۔

Comments