Profile avatar
siddique202.bsky.social
یا الٰہی! لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے۔۔۔ تو بھی پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے۔۔
63 posts 325 followers 251 following
Prolific Poster
Conversation Starter

کچھ اس طرح بنی ہیں رگیں جسم کی کہ ایک نس، ٹس سے مس، اور بس۔

enjoying boating and parasailing at khanpur dam

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم! ما یفعل الله بعذابکم۔ الله نے تمہیں عذاب دے کر لینا ہی کیا ہے۔ الله اکبر 😢 ان شکرتم و آمنتم۔۔ اگر تم شکر گزار اور ایمان والے بن جاؤ۔ وکان الله شاکرا علیما۔ اور الله بےحد قدر کرنے والا اور علم رکھنے والا ہے۔ (سورہ النساء) الھم اجعلنا من الشاکرین والمومنین۔۔۔۔ آمین۔

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته! نیکی کیا ہے؟ حکم الله کا اور طریقہ رسول الله کا۔ یہ نیکی ہے. اس کے علاوہ کوئی عمل روز قیامت نیکیوں کے پلڑے میں نہیں جائے گا۔ کیونکہ یہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے "من عمل عملا لیس علیہ امرنا فھو رد" مدینے والی کی مہر کے بغیر کوئی نیکی نیکی نہیں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته! تقوی کیا ہے؟ کہ کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات ہونے سے رہ نا جائے جس سے میر ارب خوش ہوتا ہے اور کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات ایسی سر زد نا ہو جائے جس سے رب کی ناراضگی کا ڈر ہو۔ اگر یہ شوق اور خوف دل میں ایک ساتھ موجود ہیں تو آپ متقی ہیں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته! اپنے دل سے باتیں کیا کریں اور اپنے ایمان کا جائزہ لیا کریں کہ کیا کبھی رات کی تنہائی میں دل بے قرار ہوا رب کو منانے کو؟ کبھی کسی سے زیادتی کے بعد دل پریشان ہوا؟ کسی کا دکھ بانٹ کے خوشی ہوتی ہے؟ اپنی ضرورت کا گلا گھونٹ کے کسی کی ضرورت پوری کی؟ سوچیں اور کوشش کریں۔

‏پاکستان سارے فتنوں کو کچل کر آگے بڑھے گا اور ضرور بڑھے گا۔ کیونکہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ ان شاءاللہ 🇵🇰 الحمداللہ پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بلاسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ ۔ پاکستانکا دفاع مضبوط ہونے پر

آؤ آج کوشش کرلیں یہ جاننے کی کہ حق کیا ہے؟ اور کہیں کل روز قیامت جب میری نمازیں پیش کی جائیں تو ایک بھی نماز سنت کے مطابق نا نکلی تو کیا بنے گا؟ پورے ذخیرہ حدیث میں ایک بھی "صحیح حدیث "موجود نہیں کہ جس میں نماز کے شروع والے رفع الیدین کا تو ذکر ہے لیکن بعد والے رفع الیدین کا ذکر نہیں۔

ذرا سوچئے۔۔۔۔۔ جس حدیث میں فطرت کی 5 چیزوں میں لڑکے کے ختنوں کا ذکر ہے اسی حدیث میں داڑھی کا بھی ذکر ہے۔ ختنوں کا ذکر اس حدیث کے علاوہ کسی اور حدیث میں نہیں ہے جبکہ داڑھی کی متعدد احادیث موجود ہیں۔ اور جس کے ختنے نا ہوں اس کو ہم مسلمان نہیں سمجھتے۔۔۔۔ تو جو داڑھی مونڈھتے ہیں وہ؟

رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، ساتھی فٹبالر کا انکشاف رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، سعودی فٹبال کلب النصر کے سابق گول کیپر اور رونالڈو کے ساتھی فٹبالر نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! صباح الخیر!

absolutely...

‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔ اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا

کیونکہ پوری دنیا میں غدار کے لئے ایک ہی سزا ہے اور وہ ہے سزائے موت

ما شاء الله۔۔۔ بہترین مسنون دعا جو نبی کریمﷺ اپنی ہر نماز کے آخری حصہ میں سلام پھیرنے سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔

ریاست نے ماں کا کردار بھی نبھایا اور بعد میں چھتر پھیر کے باپ کا کردار بھی بخوبی انجام دیا۔ 😆🤣😂😁

‏29 نومبر فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن اور پاکستان کا فلسطین کے بارے میں واضح موقف ‎#PakistanArmy ‎#IsraelTerroristState ‎#فلسطين

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته! الله سے ہر دعا ایسے مانگیں جیسے اسکی شان ہے اور آپکے دل ودماغ میں کوئی ظاہری اسباب کا شائبہ تک نا ہو۔ ورنہ ہم دعا کو ہاتھ اٹھا کے اپنی ضروریات الله کے حضور پیش کرتے ہوئے بھی دل و دماغ دوسروں کی جیب کی طرف رکھتے ہیں۔ اے الله ہمیں صرف اپنے در کا بھکاری بنائے۔ آمین!

کفن ڈی چوک میں رہ گئے✋ لاشیں پشاور بھاگ گئیں🤣

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و صباح الخیر! قال رسول الله صلی الله علیہ وسلم "قَدْ أَفْلَحَ مَنْ هُدِيَ إِلَى الْإِسْلَامِ وَرُزِقَ الْكَفَافَ وَقَنَعَ بِهِ" (سنن ابن ماجہ) ‘‘ کامیاب وہ ہے جسے اسلام کی ہدایت مل گئی ، ضرورت کے مطابق رزق مل گیا اور وہ اس پر قانع ہوگیا’’ رضیت بالله ربا والاسلام دینا وبمحمد نبیا

انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے 😂🤣😂 #Repost #Inqalab

O Out Lord,pour out patience upon us,and cause us to die as Muslims (those who submit to you) #Quran

آج کے فساد میں شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ 9 مئی کے انتشاریوں کو ضمانتیں دینے والے ب چ ججز پر بھی ہونا چاہئے

میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه سو صباح الخیر!! قال رسول الله (ص) انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ رسول الله (ص) نے فرمایا "اپنے سے کم تر والے کو دیکھو اور اپنے سے اوپر والے پر نظر نا رکھو اس سے تم الله کی نعمتوں کو حقیر نہیں سمجھو گے" (ابن ماجہ-صحیح)