Profile avatar
siddique202.bsky.social
یا الٰہی! لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے۔۔۔ تو بھی پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے۔۔
63 posts 325 followers 251 following
Prolific Poster
Conversation Starter
comment in response to post
پتا نہیں کم طرفوں نے مذہب کو اتنا حقیر کیوں سمجھا ہے؟ جس نے مذہب پڑھا ہو وہ بھیک نہیں مانگتا۔ وہ تنگی میں صبر اور جب الله کی طرف سے کشادگی ملتی ہے تو شکر کرتا ہے کبھی کسی مولوی نے خودکشی کی ہو کبھی سنا؟ وہ آج بھی 20000 تنخواہ لےکر بھی کبھی پوچھو کہ مولوی صاحب کیا حال ہے تو جواب ہوتا ہے الحمدلله!
comment in response to post
اور اس میں مولویوں کا کوئی قصور نہیں۔ اس میں قصور ہمارا ہے کہ ہم نے دین پڑھنا چھوڑ دیا ہے۔ قرآن ترجمہ و تفسیر بخاری و مسلم کا خود مطالعہ کریں۔ اور دوسری اہم بات یہ کہ جب کوئی مسئلہ کسی مولوی سے پوچھیں تو اس کا سنت نبویﷺ سے ثبوت بھی مانگیں تو شاید 80 فی صد مولویوں کی دکانیں ویسے ہی بند ہو جائیں۔
comment in response to post
حکومت کی نیت تو صاف ہے۔۔۔۔ فتور فتنہ گروں کی نیتوں میں ہے۔۔۔۔
comment in response to post
یہ حکم مرد و عورت ہر ایک کے لئے ہے۔ عورت کے بارے میں کوئی الگ سے صحیح حدیث یا اس حدیث میں مرد کے لئے کوئی صراحت نہیں۔
comment in response to post
پالتو تو وہ امریکہ کا ہے۔ غیر ملکی ایجنٹ کتا باؤلا نا بھی ہو تو علاج گولی ہی ہوتا ہے۔ کتے کا بھی اور جن کا پالتو ہو ان کا بھی۔
comment in response to post
میجر صاحب! حاجی بابر صاحب کی 11 بیٹیوں ڈاکٹر بن گئیں اس سے زیادہ حیران کن اور اچھنبے کی بات یہ ہے ساری بچیوں نے ایک ہی کالج سے ایک ہی سال میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی۔ اور پھر ساری بیٹیوں کی عمریں بھی ایک جیسی ہیں۔
comment in response to post
کیا ریفرینس ہے اس حدیث کا؟
comment in response to post
یا الٰہی ۔۔۔ لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے۔ تو بھی پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے۔
comment in response to post
پائلٹوں کے لائسنس یہوتھیوں کو چیک کروا لینے تھے۔۔۔۔ 😀
comment in response to post
لواحقین نے سوشل میڈیا پہ چیخ چہاڑا ڈالا ہوا ہے۔۔۔
comment in response to post
اسے پہلے کہا گیا ۔۔۔ سنگ جا نی۔۔۔ اس نے کہا ہن مینوں کتھے سنگ (شرم) آوندی۔۔۔ فیر کسے کہہ دیتا۔۔ نس جا نی۔۔۔ اوہ فیر نس گئی۔۔ میں نے کہا تھوڑی تشریح کر دوں ۔۔
comment in response to post
ان دہشت گردوں کو فوری گرفتار کر کے اسی جگہ پھانسی دی جائے۔۔۔۔ یہ ریاست پر اب قرض ہے اور اس فتنہ کو کچلنے کے لئےبہت ضروری بھی۔
comment in response to post
الھم اغفرله وارحمه وعافیه واعف عنه و اکرم نزله ووسع مدخله وادخله فی الجنت الفردوس۔ الھم اعزه من عذاب القبر و عذاب النار۔
comment in response to post
انا لله و انا الیہ راجعون۔ یہ خبیث انتشاری بچنے نہیں چاہئیں اب۔ ان کو فوری گرفتار کر کے اسی جگہ سر عام پھانسی دی جائے۔ اس فساد کو روکنے کے لئے زیرو ٹالرینس پہ جانا بہت ضروری ہو گیا ہے اب۔
comment in response to post
الله نے بڑی گاڑی دی ہے تو چھوٹی گاڑی والوں کو دیکھو، چھوٹی ہے تو موٹر سائیکل والے کو، موٹر سائیکل ہے تو سائیکل والے کو، سائیکل ہے تو پیدل والے کو، ٹانگیں ہیں تو لنگڑے کو دیکھو، لنگڑے ہو تو اس کو دیکھو جس کی دونوں ٹانگیں نہیں ہیں۔ الله کی دی ہوئی نعمتوں کی قدر جان جاؤ گے اور شکر کا جذبہ بیدار ہوگا۔