السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته!
نیکی کیا ہے؟
حکم الله کا اور طریقہ رسول الله کا۔ یہ نیکی ہے. اس کے علاوہ کوئی عمل روز قیامت نیکیوں کے پلڑے میں نہیں جائے گا۔ کیونکہ یہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے "من عمل عملا لیس علیہ امرنا فھو رد"
مدینے والی کی مہر کے بغیر کوئی نیکی نیکی نہیں۔

Comments