السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته!
تقوی کیا ہے؟
کہ کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات ہونے سے رہ نا جائے جس سے میر ارب خوش ہوتا ہے اور کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات ایسی سر زد نا ہو جائے جس سے رب کی ناراضگی کا ڈر ہو۔ اگر یہ شوق اور خوف دل میں ایک ساتھ موجود ہیں تو آپ متقی ہیں۔

Comments