شکوہ کریں تو کس سے شکایت کریں تو کیا،
اک رائیگاں عمل کی ریاضت کریں تو کیا،
منیر نیازی،!!!!

Comments