لیکن عاکی ڈئیر آجکل توحالات ایسےہوگئےکہ کوئی کسی کی خوشی دیکھ کرخوش نہیں ہوتا۔۔۔دِلوں میں گُنجائش شائدکم ہوگئی ہے حسد بہت زیادہ ہوگیامعاشرےمیں۔۔۔ویسےوضاحت کی ہےورنہ آپ ہمیشہ زیادہ مدلّل بات کرتی ہیں۔۔۔اس میں کوئی دو رائےنہیں
ذرہ نوازی ہے آپ کی.
بات اتنی سی ہے،
ہم کیوں چلیں اس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلیں
کچھ لوگوں کو مروجہ اصولوں سے ہٹ کر ہونا چاہیے، آپ، ہم کوئی خربوزے تو نہیں کہ دوسروں کو دیکھ کر رنگ بدل لیں
Comments
بھئی میرا تو نظر پر پورا یقین ہے، لہٰذا ہم بھی کوشش کرتے ہیں کہ خیال رہے اورکسی کی دل آزاری نہ ہو
چاند وہی جسے جگ دیکھے
گدڑی کا لعل کس نے دیکھا.
خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی اور غم کم ہوتے ہیں
بات اتنی سی ہے،
ہم کیوں چلیں اس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلیں
کچھ لوگوں کو مروجہ اصولوں سے ہٹ کر ہونا چاہیے، آپ، ہم کوئی خربوزے تو نہیں کہ دوسروں کو دیکھ کر رنگ بدل لیں