Profile avatar
ummehabiba.bsky.social
Want Civilians Supermacy. A Follower of Muhammad Nawaz Sharif.
41 posts 370 followers 96 following
Prolific Poster

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم !

قرآن کریم کا پیغام

تحریک انصاف کے جن لوگوں نے اسلام آباد پر دھاوا بولا ان میں آٹھ ہزار لوگ مسلح تھے جن کے پاس ہر قسم کا اسلحہ موجود تھا، ان میں سے کچھ لوگ چھتوں پر بھی موجود تھے اور مسلسل فائرنگ ہوتی رہی، رانا ثنا اللہ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾

حضرت ابو ہر یرہ‌ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا (السلسلۃ ۲۷۳۸)

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم

"Do not lose hope, nor be sad. You will surely be victorious if you are true believers." (Qur'an, 3:139) ✨💞

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ نواز کے دور میں کم ہوئی۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔ اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔ "مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان

ہمارا محکمہ موسمیات باقاعدہ منحوس ہے انہوں نے کہا اس سال برسات میں روٹین سے کہیں ذیادہ بارشیں ہونگی۔ اور ہوئیں معمول سے بھی کم اسی طرح کہتے تھے سخت سردی پڑے گی جبکہ نومبر ختم ہو گیا اور پنکھے چل رہے ہیں۔ یا تو ان شاءاللہ کہا کریں یا کہہ دیں جو اللہ کی مرضی وہ موسم ہو گا۔

ملکی استحکام کو تباہ کرنےانتشار پھیلانے کیلئے وفاقی دارالحکومت پر اسلحہ سے لیس ہزاروں افراد کیساتھ لشکر کشی کی گئی۔ قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہ راست تعلق ہے۔ سٹاک ایکسچینج1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنے پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

‏غلام فریدّا دِل اُوتھے دیئے، جیتھے اگلا قدر وی جانے؀ ‏🖤

‏وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کو بہترین جواب دیا ہے کہ اگر PTI سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر PTI اس میں شامل ہو جائیں گورنر کو پنجاب سے PTI کے لوگ نہ نکلنے کی پریشانی ہے، حکومت چلانے کیلئے آپکے مشورے کی ضرورت نہیں ہے آپ اپنی جماعت کو مشورے دیں آئینی کردار ادا کریں۔

‏میں نچیا روٹی دی بُھکھ پِچھے، سَد بُلھے نوں میری دھمال ویکھے

اپنی خوشی اور محبت جتنا ہو سکے لوگوں سے چھپا کر رکھیں۔ لوگ خوبصورت چیزیں تباہ کر دیتے ہیں🖤🌻

اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ

صبح بخیر

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔ (مسلم 7145 مسند احمد 21713)

چڑہ فریدا کوٹھے تے,ویکھ گھر گھر لگی اگ تو سمجھیں میں دکھی آں, ایتھے دکھی سارا جگ

یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر قایم رکھنا 𝘖 𝘵𝘶𝘳𝘯𝘦𝘳 𝘰𝘧 𝘵𝘩𝘦 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵𝘴 𝘬𝘦𝘦𝘱 𝘮𝘺 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵 𝘧𝘪𝘳𝘮 𝘰𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘳𝘦𝘭𝘪𝘨𝘪𝘰𝘯. ✦•√

سنا ہے کہ وہ پنکی پیرنی أج پھر " نس گئ ہے"

عنقریب تیرا رَب تُجھےاتنانوازےگاکہ تُو ربضی ہوجائیگا۝

انقلاب کی دوڑیں چیک کریں 😂🤣😂😂😂

موجودہ اسٹبلشمنٹ بھی بہت ہی عجیب مکروہ کردار بن کے رہ گئ ہے سب کچھ سوچا سمجھا منصوبہ ہے حاصل کیا ہوگا اس سے کچھ بھی نہیں صرف جوانوں اور غریبوں کی موت اور عام شہریوں کو مسائل کے ‏ایسا ہو نہیں سکتا کہ انکے پاس اتنے سے جتھے کو قابو کرنے کی صلاحیت نہ ہو

کیا یے ایک سیاسی جماعت کے کام ہیں؟ تحریک انصاف ملک دشمن عوام دشمن فوج دشمن دہشت گرد ٹولا ہے جو خوارجی دہشت گردوں کا سیاسی ونگ ہے اس ٹولے کو بین کرکے پیرنی عمران گنڈا پور اور باقی بلوائ افغانڈو بیغیرتوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے

‏یہ جو انقلاب لانےنکلے ہیں ان بےشرموں کو شرم نہیں آرہی کہ انکے اپنےصوبے میں لوگ مر رہےہیں اور یہ دوسرے صوبےمیں آکر لوگوں کو مار رہے ہیں، ایک وہ جلاد صاحبہ نکلی ہوئی ہیں وہ الگ ہی سلطانہ ڈاکو بنی ہوئی ہیں آج وہ ملک میں آگ لگوا رہی ہیں مذہب کا تڑکا لگا رہی ہیں بی بی اپنےبچوں کو لاؤ۔

‏آپ دوسروں کے بچے مروا رہی ہیں آپ پولیس والوں کو مار رہے ہیں وہ وزیر اعلیٰ کے حکم کی وجہ سے غیر مسلح ہیں اگر ریاست اپنی آئی پر آجائے تو اس کا انجام پتہ ہے کیا ہوگا۔میں پہلے دن سے کہہ رہی ہوں کہ یہ 9 مئی پارٹ ٹو چاہتے ہیں ان کو لاشیں چاہیں عمران کو لاشوں کے بغیر سکون نہیں آئے گا۔

‏کہتی ہے اڈیالہ جیل سے چھڑانے آرہی ہوں اللہ اکبر کےنعرے لگا کر اسلامی ٹچ دے رہی ہے، جس کوﷺ پڑھنا نہیں آتا وہ شریعت کی ٹھیکیدار بنی ہوئی ہے۔کہہ رہی جب تک خان نہیں آتا احتجاج جاری رہےگا، بی بی کیا خان نمازیں قضا ہونےپر جیل میں ہے؟وہ چوری اور ڈکیتی کےکیسز میں اندر ہے آپ بھی شامل ہو۔

‏علی امین گنڈا پور نےسفید لباس میں1500 اہلکار مانگے تھے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کہا کہ کوئی سرکاری ملازم سیاسی ایکٹیویٹی میں نہیں جائے گا،وہ سفید لباس میں 1500 اہلکار یہی کام کررہے ہیں جو پولیس والوں کو مارا جارہا ہے،یہ سروں پر گولیاں مارنا یا طالبان کو پتہ ہے یا PTI کو پتہ ہے۔

‏گنڈا پور موٹروے ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کر رہا ہے وہ وکھرا سستا سلطان راہی بنا ہوا ہے، اس کو شرم نہیں آرہی اسکا اپنا صوبہ جل رہا ہے وہ دوسرے صوبے میں آگ لگا رہا ہے۔اگر کوئی اسکو پرامن احتجاج کہے تو میں اس کو پاکستانی نہیں مانتی۔ پولیس والوں کو مارا جائے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

‏یہ سب زخمی اہلکاروں کی تصویریں ہیں جن کو مارا گیا ہے کسی کی گردن پر گولی لگی ہے کسی کے بازو پر گولی لگی ہے اور یہ گولیاں پرامن کارکن چلا رہےہیں، یہ ایک طرف ریاست پر حملہ ہے دوسری طرف کہتے ہیں ہم سے مذاکرات کر لیں، کیا ریاست یہ سب کچھ کروانے کیلئے ان کو شہ دینے کیلئے مذاکرات کرے؟

صبح بخیر

حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرض نمازوں کی مثال تم میں سے کسی ایک شخص کے گھر کے آگے سے گزرنے والی میٹھے پانی کی نہر کی طرح ہے۔ جس میں وہ روزانہ پانچ مرتبہ غسل کرے۔سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 1159

اگر زندگی عارضی ھے تو مشکلات بھی مستقل نہیں ھیں. بس اللہ کی ذات پر بھروسہ ھونا چاھیے

‏حاضر خدمت ہے جاپان اور جرمنی کی مشترکہ سرحدوں کے بعد اٹلی کا شہر برسلز، پی ٹی آئی کے آفیشل پیج سے ٹوئٹ ہوئی ہے، بیلجئیم تو دارالحکومت کھو بیٹھا

‏بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی عرف گھریلو خاتون اُس گنڈاپور کے ساتھ کنٹینر پر کھڑی ہے جس نے آج اُسے گھر بیٹھنے کا کہا، وہ گنڈاپور کو اگلے ہر قدم پر ذلیل و خوار کرے گی اور اگر اسلام آباد پہنچ گئی تو اپنے ساتھ اُسے بھی گرفتار کروائے گی

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کا 75 رکنی وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بیلاروس کے وفد کا استقبال کیا۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

ساگ اور مکئی کی نہیں تندور کی روٹی. 😌

‏ اگر کھیت میں بیج نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس سے بھر دیتی ہے.... اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔ اس لئے مثبت سوچیں، اچھا سوچیں

میں گھریلو عورت ہوں، سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں وغیرہ وغیرہ وغیرہ

﴿إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكاً﴾

پالئی کوٹھی مار کے ٹھگی ‏اُتے لِکھیا"ھذا من فضلِ ربّی" ‏ننگا پِنڈا کج نہیں ہوندا ‏کھو کے کھادا رج نہیں ہوندا ‏ٹھگی لا کے مّکے جائیے ‏پینڈا ای ہوندا اے حج نہیں ہوندا

اٹک پُل پر یوتھیوں کی رسمِ تشریف کٹائی کی شروعات ھو گئی ھے

بشری بی بی، گنڈا پور اور مشعال کنٹینر پر