اسٹریلین پارلیمنٹرین نے Islamabad massacre میں شہادتوں کی تعداد 400 بتائی
اس کا مزید کہنا تھا پاکستان میں پچھلے تین سالوں میں فوج کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں کا ٹارچر اور قتل معمول بنا دیا ہے
اس کا مزید کہنا تھا پاکستان میں پچھلے تین سالوں میں فوج کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں کا ٹارچر اور قتل معمول بنا دیا ہے
Comments
دوسری خبر ۔۔مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زیادہ
اب دونوں خبروں کو ملا کر پڑھو تو بشری پنکی اور علی امین گنڈا پور اچھی دیہاڑی لگا گئے
ٹوٹل رقم بنتی ھے 10 ارب 😥
پاکستانی ظالم اور قوم قاتل فوج اور آئی ایس آئی صرف مغربی طاقتوں اور امریکہ کے لیے کام کر رہے ہیں
آئی ایس آئی ہمیشہ امریکہ اور کچھ مغربی ممالک میں تربیت حاصل کرتی ہے
آئی ایس آئی کو بلیک واٹر (امریکی قاتل تنظیم) نے تربیت دی ہے-
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ ڈھٹائی
دو نیم ان کی ٹوکر سے فہم و فراست
سمٹ کر عقل ان کی گھٹنوں میں آئی
سرکارِ دو عالم سے کرتی ہے بے گانا ان کو
عجب جہالت ہے دین سے ناآشنائی
ذلالت ہے مطلوب و مقصود ان کو
نہ غیرت ذرا سی نا خوفِ خدائی۔