پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔
Comments