‏جب خود سے کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکیں
تو اس کو لے کر اپنے رب کے پاس چلے جائیں,
اس سے اپنا معاملہ بیان کریں تنہائی میں بیٹھ کر اس سے کسی دوست کی طرح اپنی ہر بات کہہ دیں,
کبھی کبھی صرف اللہ پاک سے بات کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.
♥️🙏

Comments