Profile avatar
safee78y.bsky.social
Engineer, PASSCO, like poetry, from Khairpur , ( Sindh) ,Pakistan, 💯 Follow back 🙏
101 posts 398 followers 346 following
Regular Contributor
Active Commenter

Hello everyone. Please connect each other 🙏

فالو کریں اور فالو بیک حاصل کرلیں ۔

‏ان کی راہ میں ــــــــــــــــ بچھا کر آنکھیں , نیند کا گھر ــــــــــــــــــــ اجاڑ بیٹھے ہیں۔۔.!! ‎

‏اُن کی ہر بات پر "بجا" بولے دل بھی ذہنی غلام ہو جیسے! ‎

اسلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ سب لوگ ۔

‏وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکهتے ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں. ❤️🙏

‏جب خود سے کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکیں تو اس کو لے کر اپنے رب کے پاس چلے جائیں, اس سے اپنا معاملہ بیان کریں تنہائی میں بیٹھ کر اس سے کسی دوست کی طرح اپنی ہر بات کہہ دیں, کبھی کبھی صرف اللہ پاک سے بات کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. ♥️🙏

چھٹی کے دن ۔۔۔۔ریگستان کی سیر ۔ ♥️♥️♥️

Alhmdollah. Wheat is in sound condition.

پوری دنیا میں اردو بولنے اور سمجھنے والے مجے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کرلیں ۔ شکریہ

اسلام علیکم ۔ سلام کا جواب دینا سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔

I'm going to follow everyone. So please repost this post. Thanks

میں سب کو فالو بیک کرتا ہوں۔ میں رنگ نسل یا پارٹی وابستگی کو نہیں دیکھتا ۔۔۔محبت کا جواب محبت سے ہوتا ہے۔ ریپوسٹ کریں تا کہ سب کو فاعدہ ہو جائے ۔ شکریہ ♥️🙏

اسلام علیکم ۔ پوری دنیا میں اردو بولنے اور سمجھنے والوں سے گزارش ہے کہ ، ایک دوسرے کو فالو کریں' ایک دوسرے کو پروموٹ کریں ۔ شکریہ سلامت رہیں ۔

اسلام علیکم ۔ کم سے کم اردو بولنے اور سمجھنے والوں کو عرض کرتا ہوں کہ ، ایک دوسرے کی پوسٹ کو لائک بھی کریں اور کمنٹ بھی کریں شکریہ سلامت رہیں ۔

Good morning to all blue sky friends from all over the world.

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔