مریم نواز شہباز شریف اپنا ایک بیان بتادو جس میں اپ نے پارہ چنار کے بارے میں کوی ایک بیان دیا ہو دوہرا معیار بند کریں مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش کیوں ہو جلد سے جلد دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیں پارہ چنار کے مسلمانوں کا خون راییگاں نہیں جانے دینگے نہ چب بیٹھیں گے
Maryam Nawaz Sharif

Comments