صاحبو!!!! ‏اگر پاکستان بچانا ہے تو یہ کام فوری کرنے چاہئے!

‏1۔ گورنر راج
‏2۔ تحریک انصاف پر پابندی
‏3۔ تمام شرپسندوں کی فوری گرفتاری
‏4۔ ملٹری کورٹس میں فوری سزائیں

‏ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے جو 30 سال پہلے بولا وہ ہمارے سامنے آ گیا ہے ورنہ خانہ جنگی ہے۔
نون لیگی ورکر ثانیہ اعوان ۔۔۔۔

Comments