تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف
#FinalCallRejectedByAwam
#FinalCallRejectedByAwam
Comments
انشاللہ
صوبے کا 160ارب کا خسارہ کرنا ترقی ہے۔
سٹیل مل PIa ,ریلوے وغیرہ قومی ادارے تباہ کرنا ترقی ہے۔
پولیس بیورکریسی میڈیا کو کرپٹ کرنا ترقی ہے۔
سیاست میں خرید فروخت لانا ترقی ۔
ہر چیز کی تباہی نواز شریف نے کی
چاہے وہ انسانی حقوق انصاف یا میرٹ ہو ۔