ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

Comments