تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
Comments
آخرکار ریاست جاگ گئی اور اپنا کام کر کے دکھایا۔ تمام فورسز کو مبارک۔ weldone