تری پناہوں میں سات رنگوں کا جال ہوگا
کمال ہوگا
مرے سنور نے کا سلسلہ جب بحال ہوگا
کمال ہوگا
یہ جھیل آنکھیں جو کھینچتی ہیں نظر کی ڈوریں
محبّتوں سے
اگر میں ان میں اتر گیا تو وصال ہوگا
کمال ہوگا
#سوچ_کا_سفر
#انجم
کمال ہوگا
مرے سنور نے کا سلسلہ جب بحال ہوگا
کمال ہوگا
یہ جھیل آنکھیں جو کھینچتی ہیں نظر کی ڈوریں
محبّتوں سے
اگر میں ان میں اتر گیا تو وصال ہوگا
کمال ہوگا
#سوچ_کا_سفر
#انجم
Comments