انشاء اللہ اب ہم اپنی منزل کے بہت قریب ہیں حکومت اپنے میڈیا پہ کچھ دکھائے یا نہ دکھائے ہمیں صفر نہیں پڑتا کہ لوگ حکومت کی سنتا کون ہے جسے یہ نہیں دکھا رہے جس کا نام لیتے ہو ان کی پھٹتی ہے اس کو پورا انٹرنیشنل میڈیا کور بھی کر رہا ہے دکھا بھی رہا ہے بتا بھی رہا ہے یہ بھاڑ میں جائیں الٹی گنتی شروع ہے
Comments