دبئی پولیس نے یورپی سیاحوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔
جنہوں نے کھانے کے دوران ایک مسلمان جوڑے کا مذاق اڑایا اور ان کی ویڈیو بنائی۔
دونوں یورپی سیاحوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Comments