تیرے بندوں کے بنائے گناہ گار کا کیا ہو گا مالک
جو تیری طلب مٹا دے اس پرہیزگار کا کیا ہو گا مالک
تیری عبادت میں ڈوبا ہوا شخص اگر
کئی مسافروں کا شوق سفر مٹا دے
ایسے اعلی افکار کے علم دار کا کیا ہو گا مالک
لوگ کب سے اک دوجے کو مرتا ہوا دیکھ رہے ہیں
سجدہ ریز کلیجے چبانے والے کا کیا ہو گا آخر

Comments