ThreadSky
About ThreadSky
Log In
nainak.bsky.social
•
93 days ago
کہاں تک پہنچا ہے انقلاب ؟؟
قافلے اسلام آباد پہنچ گئے کیا ؟؟
Comments
Log in
with your Bluesky account to leave a comment
[–]
imperfectfact.bsky.social
•
93 days ago
انقلاب کی کوئی خبر نہیں
1
1
reply
[–]
nainak.bsky.social
•
93 days ago
ٹویٹر پر تو ہو گی کوئی نا کوئی خبر۔۔
آپ وہاں سے چیک کریں ۔۔۔
ہماری طرف تو بند ہے ٹویٹر
1
1
reply
[–]
imperfectfact.bsky.social
•
93 days ago
ٹوئیٹر پر بھی کچھ نہیں ہے بس پی ٹی آئی والے اپنی طرف سے فتح کر بیٹھے ہیں
1
1
reply
[–]
nainak.bsky.social
•
93 days ago
ایک دو منٹ کے لئے ٹویٹر آن ہوا ہے اور ساتھ ہی بند ہو گیا ۔۔۔
ٹویٹر کے ساتھ وی پی این بھی بند کر دیا ہے میرے خیال میں
1
reply
Posting Rules
Be respectful to others
No spam or self-promotion
Stay on topic
Follow Bluesky's terms of service
×
Reply
Post Reply
Comments
انقلاب کی کوئی خبر نہیں
آپ وہاں سے چیک کریں ۔۔۔
ہماری طرف تو بند ہے ٹویٹر
ٹویٹر کے ساتھ وی پی این بھی بند کر دیا ہے میرے خیال میں