Profile avatar
nainak.bsky.social
34 posts 240 followers 180 following
Regular Contributor
Active Commenter

زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی بہتر ہوتا ہے سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے

کیا اب واٹس ایپ اور یو ٹیوب بھی بند کر دیا ہے ؟؟

💞

کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!😑😑

کہاں تک پہنچا ہے انقلاب ؟؟ قافلے اسلام آباد پہنچ گئے کیا ؟؟

ٹویٹر بند ہو گیا ہے کیا ؟؟

میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنی محبتیں بے جا کسی پر ضائع کردیتے ہیں انہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا، مجھے اگر کوئی اہمیت دے تو،اس کی دی گئی اہمیت سے زیادہ اہمیت دیتی ہوں، اگر میرے کسی عزیز کے رویے میں ردوبدل محسوس ہو خاموشی سے راستہ جدا کرلیتی ہوں۔ الوداع کہنے کا تکلُف نہیں کرتی

The only person that deserves a special place in your heart is the one who never makes you feel like you are an option 💕

Behind every girl with high standards is a mother who did everything in her power to keep her happy, safe and give her everything she ever needed. 🥰💞

Dear Single Lady, It's not wrong to be 'choosy. You are looking for a 'lifetime' not a "part-time" partnership. Don't waste your lifetime for marrying a wrong person

🥰