میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنی محبتیں بے جا کسی پر ضائع کردیتے ہیں انہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا، مجھے اگر کوئی اہمیت دے تو،اس کی دی گئی اہمیت سے زیادہ اہمیت دیتی ہوں، اگر میرے کسی عزیز کے رویے میں ردوبدل محسوس ہو خاموشی سے راستہ جدا کرلیتی ہوں۔ الوداع کہنے کا تکلُف نہیں کرتی
Comments