زندگانی حباب ہو گویا
یہ جوانی عذاب ہو گویا
بہت جان لیوا روگ ھے
یہ محبت سراب ہو گویا
تم مجسم حسین لگتے ہو
اک شاعر کا خواب ہو گویا
لہرا رہے ہو مستی میں
سرور میں شباب ہو گویا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
یہ جوانی عذاب ہو گویا
بہت جان لیوا روگ ھے
یہ محبت سراب ہو گویا
تم مجسم حسین لگتے ہو
اک شاعر کا خواب ہو گویا
لہرا رہے ہو مستی میں
سرور میں شباب ہو گویا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
Comments