‏پہلو میں ان کے دل ہمارا ہی اور ھے
یہ لطف وکرم کا اشارہ ہی اور ھے

سینے میں دل کا شور اپنی جگہ مگر
جو جذبات نے بجایا نقارہ ہی اور ھے

ھے راکھ پہ تجسس اتنا یہ کس لئے
کیا بارِ دگر تم کو گوارہ ہی اور ھے

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن

Comments