8 فروری کو آپ نے ہر مشکل کے باوجود ووٹ کی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ اسی جذبے سے 24 نومبر کو نکلیں۔ ملک میں جمہوریت کے بنیادی ستون—قانون کی حکمرانی، شفاف انتخابات اور آزادی اظہار رائے—معطل ہیں۔ میڈیا پر پابندیاں ہیں اور انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 550 ارب کا نقصان ہو چکا ہے

Comments