پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل اور انٹرپول کی مشترکہ کاروائی، ایک اور خطرناک اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار۔ رواں سال بیرون ممالک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی۔
Post image

Comments