Profile avatar
bushra585.bsky.social
Pakistan first❤️🇵🇰❤️ Pak Army lover🌺DM is haram🔪
75 posts 551 followers 494 following
Prolific Poster
Conversation Starter

بیشک ❤️

X twtr chl raha ha kya Mera to ni chl raha😕

السلام علیکم جمعہ مبارک ❤️ بیشک ❤️

بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں 🥀🖤

السلام علیکم بیشک ❤️

خوشیوں بھرا پاکستان لوگ کہتے ہیں ہم لیتے ہیں معاوضہ بھلا بتاؤ لہو بھی بکتے ہیں کہیں (پاک آرمی)

One policeman and three rangers embraced martyrdom and 70 others suffered injuries during the clashes with #PTI protesters. Who is responsible for this? @maryamnawazmns.bsky.social People are dying, we are loosing our soldiers for nothing. This should be stopped.! Enough is enough!!💔

السلام علیکم بیشک ❤️

Alert 🚨🚨🚨🚨 تمام صوبوں کے آئی جیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں، جن لوگوں نے اس احتجاج کی کال دی تھی ان میں سے کسی کو بھی ہم نہیں چھوڑیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی 🔥

‏بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔

100 انڈیکس میں 1291 پوائنٹس کا اضافہ مارکیٹ میں 99 ہزار کی حد بحال ہو گئی

ڈی پی آو اٹک کے لئے ایک لائیک بنتا ہے۔ اس نے کہا تھا تم مرد کے بچے ہو اٹک پل کراس کرکے دکھائیں۔ابھی تک فسادی اٹک کا چکر کاٹ رہے ہیں لیکن اس پار نہی آسکتے ۔ جاہلوں کی وجہ سے کے پی کی عوام مشکل کا شکار ہے۔

X twitter chal raha ha kya Mera to subho se ni chl raha🧐 I think VPN work ni kr raha🤔

وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا ‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏صوبائی معیشت کو 22ارب ‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں

السلام علیکم صبح بخیر بیشک ❤️

مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں ہم بس خدا کے پردے میں ہیں

دشمنوں کے دلوں جو بستا ہے میں وہ خوف ہوں

السلام علیکم جمعہ مبارک ❤️ بیشک ❤️

الحمدللہ وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائی کمانڈر راحید ، کمانڈر صالح ڈاوڑ ، کمانڈر عباس سمیت 35 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا 🔥☠️🗡️ 17/18نومبر کے آپریشن میں 5بلوچ کے ساتھ کراس فائر میں ٹوٹل 24 خوارج جہنم واصل ہوۓ

مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں میں 🖤🥀🥀

تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کرے کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہو گا کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گلزار کریں

‏بنوں میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 12 فوجی جوان شہید۔۔ جوابی کاروائی میں چھ خوارج ہلاک۔

‏22 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!

‏وہ سرحد کی طرف دیکھتی ہوئی مائیں وطن کو دیتی ہیں لختِ جگر جوان کر کے ‎#PakistanArmy

بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا

السلام علیکم بیشک ❤️

Let's honor Pakistan's soldiers and their sacrifices by building a nation that's just, peaceful & prosperous for all. United, we can achieve this vision! Let's stand against terrorism & extremism, promoting tolerance & understanding. #PakistanZindabad #PakistanArmy

ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے BA❤️

The entire nation just rejects the final call of Imran khan Niazi. Because we want our country's prosperity by maintaining peace and stability in all over the region. #فائنل_کال_ہوگی_فلاپ

پی ٹی ائی اور مسلم لیگ کے لبادے میں ہندو بنیے اس ایف پر بھی گھس چکی ہیں انہیں منہ تھوڑ جواب دینے کیلئے میرا ساتھ دیں پاکستان کیلئے پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #Pakistan #Ravanyatra #india #x #politicians #army

پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل اور انٹرپول کی مشترکہ کاروائی، ایک اور خطرناک اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار۔ رواں سال بیرون ممالک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی۔

Pak army always in mine mind🥰 #PakistanArmy