اے ربِّ ذوالجلال
ہمیں سخاوت والا رزق، بندگی والی زندگی، عاجزی والی عبادت، اور ایمان والی موت نصیب فرما.
آمین یا ربّ العالمین 🤲❤️

Comments