یہ جان کر بھی کہ تُو منہ نہیں لگائے گا
تیرا غلام تجھے دیکھنے تو آئے گا
یہاں وہ پھول کِھلے گا جسے وہ چھو لے گا
یہاں وہ رنگ بِکے گا جو اس کو بَھائے گا
تیرا غلام تجھے دیکھنے تو آئے گا
یہاں وہ پھول کِھلے گا جسے وہ چھو لے گا
یہاں وہ رنگ بِکے گا جو اس کو بَھائے گا
Comments