Profile avatar
haroon5419.bsky.social
166 posts 584 followers 219 following
Regular Contributor
Active Commenter

There is a thin line between productive and questionable life choices!!

برطانوی حکومت نے آرمی چیف کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے اور واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے ! احسن چٹھہ

‏اے مسیحا جو تجھے مرض ہی معلوم نہیں پھر مسیحائی کے دعوے پہ بھی اصرار نہ کر نبض پہ ہاتھ نہ رکھ اور نہ تکلیف بڑھا تو میرے درد سے واقف ہے یہ تکرار نہ کر #قومی_زبان #محبت_کی_زبان

ہر روز زمیں بوس ہوا جاتا ہے اک گھر اس شہر کی بنیاد میں دلدل ہے یقیناً

‏اے مسیحا جو تجھے مرض ہی معلوم نہیں پھر مسیحائی کے دعوے پہ بھی اصرار نہ کر نبض پہ ہاتھ نہ رکھ اور نہ تکلیف بڑھا تو میرے درد سے واقف ہے یہ تکرار نہ کر

‏پھر راہگزارِ نیند میں آنکھیں بِچھا کبھی ‏پھر سے حسین خواب کی تعبیر کر مُجھے ‏ رکھ کر خیالِ یار کی تحویل میں سدا ‏تا عُمر اُسکی یاد کی زنجیر کر مُجھے

www.youtube.com/live/TnoL1B-...

زندگی ایک دائرہ جس میں انسان کبھی مسرت ،کبھی اداسی یا سختی کی صورت میں گھومتا ہے ۔ سختیاں آنے پر انسان اللہ پر کامل یقین رکھےکہ اچھا وقت ساتھ ہی ہے۔

ہر ایک دل سے اُترتے گئے ہمارے خیال ہر ایک شخص کی جانب سے ہم بُھلائے گئے

Your life is not people's janction, Live it like yours. #Randomthoughts

I just want my childhood energy back where I used to go to school all week and still want to play during the weekend.

‏اُڑی بابا: انڈر ورلڈ ڈان عمران نیازی 7 مزید مقدمات میں گرفتار 28 ستمبر، 5 اکتوبر ، اور 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کے مقدمات میں گرفتار ڈال دی گئی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

بچپن میں زیادہ وقت ، توجہ اور محبت دینے والے گرینڈ پیرینٹس ہی ہوتے ہیں۔

Good afternoon to all friends Please mention your” X “ handle to follow you

یادوں کی شال اوڑھ کر آواره گردیاں کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں ـــــــ

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ ✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️ ✨️صبح بخیر ✨️

ہاتھ تھامنا صرف ایک انداز نہیں ہے بلکہ محبت ، اعتماد اور ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے

خوشی دوستی یا رشتے ناطوں سے حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی بہترین جاب کے مشاہرے سے اور نہ ہی وافر دولت سے ۔ خوشی روح کے اندر ویسے ہی پھوٹتی ہے جیسے موم بتی کے دھاگے سے روشنی۔۔۔۔۔۔

‏ بولی۔ مِرے جُثّے وِچوں مرضاں اُڈیاں نی اَج اُوہنے حال پُچھیا، صغراصدف

، بشری سے ناراض، بشری بی بی مرضی سے گئی؟ لاشوں کی سیاست، کارکن غصے میں، گنڈا پور وزارت اعلیٰ خطرے میں اور مطیع اللہ جان کے خلاف بوگس کیس 👇 www.youtube.com/live/nTEJtjp...

‏سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تو دوسری طرف صاحبزادہ حامد رضا نے این اے 104 سے اور پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سیاسی کمیٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔پنکی پیرنی خود دوڑ گئی مگر اس کی فائنل کال کے آخری جھٹکے پی ٹی آئی کو لگنا شروع ہو چکے ہیں۔

‏مجھے اُس شخص سے کچھ کہنا تھا ، بلکہ بہت کچھ کہنا تھا ‏لیکن پھر یاد آیا ‏وہ شخص تو مجھ سے بیزار ہے ‏بھلے وہ میری دنیا ہے ، محبت ہے ، میرا عشق ہے میرا جنون ہے ‏پر میں۔۔۔۔ ‏میں تو اُس کا کچھ بھی نہیں ‏میں تو اُس کی زندگی میں ہوں ہی نہیں ۔۔۔

آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کی جانب سے لانچ کیا جانے والا "شہپر 3" ڈرون عالمی توجہ کا مرکز رہا۔ یہ ڈرون ٹارگٹ کو لاک کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ پاکستان کاجدید عسکری ٹیکنالوجی سے لیس حیدر مین بیٹل ٹینک اورفضا میں دُشمن کو پہچاننے والے ریڈار نے بھی عالمی توجہ حاصل کی.

‏مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج ، حیرت ہے یہ کُوئے عشق کے اُلٹے رواج ، حیرت ہے ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج ، حیرت ہے

یہ جان کر بھی کہ تُو منہ نہیں لگائے گا تیرا غلام تجھے دیکھنے تو آئے گا یہاں وہ پھول کِھلے گا جسے وہ چھو لے گا یہاں وہ رنگ بِکے گا جو اس کو بَھائے گا

www.youtube.com/live/oypyZZg...

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں