‏اے مسیحا جو تجھے مرض ہی معلوم نہیں
پھر مسیحائی کے دعوے پہ بھی اصرار نہ کر

نبض پہ ہاتھ نہ رکھ اور نہ تکلیف بڑھا
تو میرے درد سے واقف ہے یہ تکرار نہ کر

#قومی_زبان
#محبت_کی_زبان

Comments