مجھے اُس شخص سے کچھ کہنا تھا ، بلکہ بہت کچھ کہنا تھا
لیکن پھر یاد آیا
وہ شخص تو مجھ سے بیزار ہے
بھلے وہ میری دنیا ہے ، محبت ہے ، میرا عشق ہے میرا جنون ہے
پر میں۔۔۔۔
میں تو اُس کا کچھ بھی نہیں
میں تو اُس کی زندگی میں ہوں ہی نہیں ۔۔۔
لیکن پھر یاد آیا
وہ شخص تو مجھ سے بیزار ہے
بھلے وہ میری دنیا ہے ، محبت ہے ، میرا عشق ہے میرا جنون ہے
پر میں۔۔۔۔
میں تو اُس کا کچھ بھی نہیں
میں تو اُس کی زندگی میں ہوں ہی نہیں ۔۔۔
Comments